سعید بن عبد العزیز حلبی
Appearance
سعید بن عبد العزیز حلبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | سعيد بن عبد العزيز بن أبي يحيى |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | دمشق ، شام |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو محمد ، ابو عبدالعزیز |
لقب | ابن ابی یحییٰ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 7 |
نسب | التنوخي، الدمشقي |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
سعید بن عبد العزیز حلبی ، آپ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں، امام ابو داؤد ، امام نسائی ، ابن ابی الدنیا اور ابو حاتم الرازی کے طبقے سے تھے۔ ابن ایہاب رملی سے حدیث سنی ، اور ابن سکن اور محمد بن داؤد دینوری دقی نے ان سے روایت کی ہے۔[1]
جراح اور تعدیل
[ترمیم]یحییٰ بن معین نے کہا ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے۔ ابوداؤد سجستانی نے کہا ثقہ ہے۔ احمد بن صالح جیلی نے کہا ثقہ ہے۔ امام ترمذی نے کہا ثقہ ہے۔ محمد بن سعد واقدی نے کہا ثقہ ہے۔ احمد بن شعیب نسائی نے کہا ثقہ ، ثبت ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ المكتبة الشاملة : مؤمل بن إيهاب الرملي آرکائیو شدہ 2017-06-01 بذریعہ وے بیک مشین